داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2027میں شروع ہو گی،چیئرمین واپڈا کو بریفنگ
پراجیکٹ کی ٹائم لائنزکے مطابق تکمیل کے لیےکوششیں تیز کی جائیں،سجاد غنی کی ہدایت
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی
رقم داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کےفیز ون پر خرچ ہو گی ، عالمی بینک کا اعلامیہ