سٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہی نئے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی سیریز کی چھپائی کا عمل شروع کیا جائے گا

10روپے سے لیکر 5ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

دسمبر تک تمام کرنسی نئے ڈیزائن کے مطابق متعارف کرائی جائے گی، گورنر سٹیٹ بینک

ٹاپ اسٹوریز