انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ:ایک اوور میں 38 رنز بن گئے
شعیب بشیر کے اوور میں 5 چھکے ، ایک نوبال پر 2 اضافی رنز، ایک وائیڈ بال مس ہو کر بائونڈری لائن پار کر گئی