جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،کور کمانڈرز کانفرنس
پہلگام واقعہ کا مقصد پاکستان کی توجہ مغربی سرحدوں اور اقتصادی بحالی کیلئے جاری کوششوں سے ہٹانا ہے،شرکا
انسداد دہشت گردی کیلئے’’عزم استحکام‘‘اہم قدم قرار،بلا جواز تنقید پر اظہار تشویش
کور کمانڈرزکانفرنس کے شرکاء نے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے جاری ڈیجیٹل دہشتگردی کو ریاستی اداروں کیخلاف سازش قرار دیا