صدر آصف علی زرداری نے دستخط کر دیئے ، 26 ویں آئینی ترمیم نافذ

گزٹ نوٹیفکیشن جاری ، دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز کی بھی شرکت

چیف جسٹس کا انتخاب 3 سینئر ترین ججز میں سے ہو گا ، سوموٹو کا اختیار ختم

سپریم کورٹ ، ہائیکورٹس میں آئینی بینچز بنیں گے ، عدلیہ کو استدعا سے زیادہ کسی آئینی معاملے پر حکم یا تشریخ کا اختیار نہیں ہو گا

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، مسودے میں بعض ترامیم کی تجویز پر بھی غور

آئینی ترمیم ، تحریک انصاف کا ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

ایوانوں پر قابض ہونے والے گروہ کے پاس آئین بدلنے کا کوئی جواز نہیں ، سیاسی کمیٹی پی ٹی آئی

آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی میں فارورڈ بلاک کی اطلاعات

صرف ایک سینیٹر سے رابطہ نہیں ہو رہا ، تمام ارکان پارٹی پالیسی کے مطابق ووٹ دینگے ، اسلم غوری

ن لیگ اور پیپلز پارٹی آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضامند 

خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی بینچ کی تشکیل پر اتفاق

قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ ، آئینی ترمیم پیش کئے جانے کا امکان

اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور ایم این ایز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز