وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے
عوام کی حفاظت کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
کراچی سمیت سندھ کے اسکولز و کالجز میں رمضان کے دوران تدریسی اوقات تبدیل کردئیے گئے
اسکولوں میں صبح کی پہلی شفٹ ساڑھے 7 بجے سے 11 بجے، دوسری شفٹ 11 بج کر 15 منٹ سے 2 بج کر 45 منٹ تک ہوگی
لاہور:ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر یونیورسٹیز و کالجز میں داخلہ بند
لائسنس کے بغیر گاڑی یا موٹر سائیکل پر یونیورسٹی اور کالجز آنے والے طلبا و طالبات کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے، مراسلہ جاری
محکمہ کالجز کا کراچی سمیت سندھ بھر میں تعطیلات میں اضافے کا اعلان
تعطیلات میں اضافہ ہیٹ ویو اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر کیاگیا،نوٹیفکیشن جاری