زلزلےکا خدشہ:کوئٹہ میں 2 روز کیلئےکان کنی پر پابندی عائد
2 روز کے دوران کسی بھی نقصان کی ذمہ داری کان مالک یا ٹھیکیدار پر ہوگی، اسسٹنٹ کمشنر
’بلیک گولڈ‘ کے مزدور کی بے بسی اور حکومت کی بے حسی
کوئلے کے باریک زرات منہ اور نتھنوں سے گزر کر محنت کش کے اندر بھی ایک قسم کی کان بنا لیتے ہیں