حکومت کا دسمبر اور جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ
یہ فیصلہ قدرتی گیس کے گھریلو صارفین کو موسم سرما میں مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے
سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
200روپے ویلیو کی بنیاد پر 18 فیصد کے حساب سے سیلز ٹیکس لاگو ہوگا
سی این جی: جنوری کیلئے لوڈ مینجمنٹ پلان جاری
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ
کراچی کے بعد لاہور بھی گیس بحران کا شکار
گیس لوڈ شیڈنگ سے سی این جی اسٹیشنز سمیت گھریلو صارفین بھی متاثر ہوئے ہیں
کراچی: سی این جی بندش کا نیا شیڈول جاری
سی این جی اسٹیشنز 58 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح آٹھ بجے کھلے گئے تھے۔
کراچی: گیس پریشر میں کمی، سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق 36 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل معطل رہے گی
سندھ میں گیس بحران، سی این جی اسٹیشنز دوبارہ بند
ایس ایس جی سی حکام کے مطابق شہر قائد سمیت اندرون سندھ میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس کی طلب بڑھ گئی ہے۔
پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے، قیمت میں پانچ روپے کمی
28 دسمبر کو پنجاب بھرمیں سی این جی اسٹیشنز 15 دن کے لیے بند کر دیے گئے تھے
اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کل کھل جائینگے
سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے سی این جی فراہم کریں گے۔
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن جمعرات تک بند
سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ گیس پریشر میں کمی کے باعث کیا گیا،سوئی سدرن