آئی سی سی نےچیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول کا اعلان کر دیا

میگا ایونٹ 19فروری سے کراچی میں شروع ہوگا جو9مارچ تک جاری رہے گا،بھارت فائنل میں نہ پہنچا تو فیصلہ کن معرکہ لاہور میں ہوگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے حتمی شیڈول کا اعلان آج متوقع

معاملات طے پا گئے، دونوں بورڈ کے درمیان معاہدے بھی آخری مراحل میں ہیں

چیمپیئنز ٹرافی ، غیر یقینی صورتحال سے نقصان کا اندیشہ ہے، براڈ کاسٹرز کا آئی سی سی سے شکوہ

شیڈول فائنل نہ ہونے کی وجہ سے آپ کی پریشانی سمجھ سکتے ہیں، آئی سی سی حکام کا جواب

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے،چیئرمین پی سی بی

ابھی بھی مثبت سوچ رکھتے ہیں،آئی سی سی سے رابطے میں ہیں،محسن نقوی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، براڈ کاسٹرز کو نقصان کا خدشہ

پاک بھارت میچ کی غیریقینی صورتحال پر براڈکاسٹرز کو ہزاروں ڈالرز کا نقصان ہورہا ہے، ذرائع

چیمپئنز ٹرافی ، بڑی تعداد میں بھارتی فینز کو ویزا دینے کی تیاریاں

پاکستان نے بی سی سی آئی کو بارڈر قوانین میں نرمی کے حوالے سے آگاہ کر دیا، ذرائع

بھارت کا آئی سی سی ٹرافی ٹور میں آزاد کشمیر کو شامل کرنے پر اعتراض ناجائز ہے،پی سی بی

ٹرافی ٹور کا روٹ اور شیڈول آئی سی سی کے مشورے اور مرضی سے فائنل ہوا، ذرائع

آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی

ٹور کا آغاز اسکردو سے ہوگا اس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو کے ٹو بیس کیمپ لے جایا جائے گا

چمپئنز ٹرافی،بھارت کے پاکستان آنے سے انکار پر ڈیڈلاک برقرار

جیسے جیسے دن کم ہوں گے ٹرافی کی فیس ویلیو کم ہوتی جائےگی،ذرائع

ٹاپ اسٹوریز