فواد چوہدری اور فرخ حبیب کی جہانگیر ترین سے ملاقات
ملاقات میں آئندہ سیاسی لائحہ عمل اور پارٹی امور پر بات جیت کی گئی
مولوی امن کو خراب کرنے نکل آتے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان کا ایک طبقہ ملک کو بہت پیچھے لے جانا چاہتا ہے، وفاقی وزیر
ڈالر کی ذخیرہ اندوزی، حکومت کی ایف آئی اے کو فوری کارروائی کی ہدایت
ڈالر جمع کرنے کیخلاف آپریشن اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کے ساتھ مل کر شروع کیا جائے گا، فواد چوہدری کا ٹویٹ
آج بلاول بھٹو نے سب سے بڑا یوٹرن لیا،وفاقی وزیر اطلاعات
مسلم لیگ ن سے مایوس نوازشریف کا ملاقاتی اب بلاول ہی رہ گیا ہے، فواد حسین چوہدری
دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیابی سے لڑی ہے، فواد چوہدری
اب شدت پسندی کے خلاف بھی کامیابی سے جنگ لڑیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
نیب کو مضبوط کرنے کے لیے ترامیم کریں گے، فواد چوہدری
اس وقت بلاتفریق احتساب ہورہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
ٹوئٹر پر وزیر اطلاعات اور پیپلزپارٹی رہنماؤں میں لفظوں کی جنگ
سعودی ولی عہد کی آمد پر حکومت کا رویہ بھی اپوزیشن کے نشانے پر ہے۔
الیکشن کمیشن نے 332 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی
سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر اراکین کی رکینت معطل کی گئی۔
‘وزیر اعظم نے گیس کمپنیوں کے سربراہان ہٹانےکا اعلان کیا ہے’
وزیراعظم نے گیس کے بحران کی ذمہ داری کے تعین کے لیے کمیٹی تشکیل دی تھی،وفاقی وزیر اطلاعات
علی رضا عابدی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیر اطلاعات
علی رضا عابدی کے قتل کی خبر سے گہرا صدمہ پہنچا ہے اور اس دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں،احسن اقبال