بجلی بلوں میں ریلیف ، وزیراعظم کی زیر صدارت دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ
وفاقی کابینہ آج وزارت توانائی کی بجلی بلوں سے متعلق تجاویز کی منظوری دے گی
نگران وزیرِ اعظم کا خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئرلفٹس کو بند کرنیکا حکم
چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ، انوار الحق کاکڑ
نگران وزیراعظم کیلئے جام کمال کا نام بھی زیر غور
بلوچستان سے نام فائنل ہونے کی صورت میں جام کمال اور صادق سنجرانی میں مقابلہ ہو گا ، ذرائع
نگران وزیراعظم کا نام آج فائنل نہ ہونے پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا
صدر عارف علوی نے بھی نگران وزیراعظم کا نام مانگ لیا
نگران وزیراعظم کیلئے آصف زرداری کے قریبی ساتھی مخدوم احمد محمود کے نام پر بھی غور
حکومت نے شاہد خاقان عباسی اور حفیظ شیخ کے ناموں پر بھی مشاورت کی ہے
نگران وزیراعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی ، حفیظ شیخ، اسلم بھوتانی ، فواد حسن فواد کے نام بھی زیر غور
شہباز شریف اپنے امیدوار کا اعلان نواز شریف سے مشاورت کے بعد کریں گے
نگران وزیر اعظم کیلئے محمد میاں سومرو اور عشرت العباد کے ناموں پر غور
وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج مشاورت کا امکان