وزیراعظم نے 1956 میں نقلی گفٹس توشہ خانہ میں جمع کرائے،کابینہ ڈویژن کی دستاویزات میں انکشاف
وزیراعظم اوران کا وفد چین گیا،واپسی پر ملنے والے تحائف کی جگہ نقلی گفٹس خرید کرتوشہ خانہ میں جمع کرا دئیے
کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
33 وفاقی وزراء، 7 وزرائے مملکت، 5 مشیر اور 38 معاونین خصوصی سبکدوش
ڈاکٹر معید یوسف معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن مقرر
انہیں اس سے قبل اسٹریٹیجک پالیسی پلاننگ سیل کا چیئرمین لگایا تھا کہ اور اب ان کے پاس دو عہدے رہیں گے