خیبر پختونخوا کا بجٹ، صوبے میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

مزدور کی کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے کرنے کی سفارش کی گئی

حکومت 5 سو ارب روپے کا مزید ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

موجودہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور امن و امان جیسے شعبوں کو نظرانداز کر دیا گیا

صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ریکارڈ سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، احسن اقبال

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنی جامع اور توازن پر مبنی مالیاتی پالیسی دی گئی ہے

خیبر پختونخوا کا بجٹ 26-2025 کا حجم 2 ہزار ارب سے زائد ہو گا

مجموعی ترقیاتی بجٹ میں 40 فیصد اضافہ اور 500 تک نئی اسکیمیں شامل ہوں گی

ڈیری، میڈیکل اور سرجیکل شعبے کی مشینری کے ٹیکسوں میں اضافہ

کینولا، سرنج، آگ بجھانے والے آلات اور جم کے سامان پر بھی 3 سے 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے

پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی نے بجٹ 2025 آئی ایم ایف کا قرار دے کر مسترد کر دیا

پی ٹی آئی کی تقاریر نشر نہ کرنے پر تحریک استحقاق اور اسپیکر کے خلاف احتجاج کیا جائے گا

غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کی تجویز

جن اشیا پر ٹیکس اسٹمپ یا بار کوڈ نہیں ہو گا انہیں ضبط کر لیا جائے گا

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج

حکومتی اراکین نے وزیر اعظم کی نشست کے قریب پہنچ کر انہیں مبارکباد دی

ٹاپ اسٹوریز