سوشل میڈیا قوانین میں ابہام موجود ہے، سیکرٹری برائے قانون و انصاف
سینئر صحافی مظہر عباس نے کہا کہ حکومت پاکستان میڈیا سے متعلق موجود قوانین پر عمل کرے ان پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا؟
وزیر اعظم کو کسی وزیر کے ساتھ مل کر فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، وفاقی وزیر
محمد مالک نے کہا کہ حکومت غلط قوانین پاس کرے گی تو میڈیا ان کے خلاف آواز اٹھائے گی اور ہمیں امید ہے کہ اس موقع پر عدلیہ ہمارے ساتھ کھڑی ہو گی ورنہ اگلی باری عدلیہ کی بھی ہو سکتی ہے۔
موجودہ حکومت میں کسان کیلئے حالات بہت خراب ہیں، صدر پاکستان کسان اتحاد
صوبائی وزیر زراعت نے کہا کہ حکومت کسانوں کے لیے کسان کارڈ کا نیا پیکج لا رہی ہے جو ابتدائی طور پر تین اضلاع میں شروع کیا جائے گا۔
حکومت معاملات باہمی مشاورت سے چلائے تو مسائل حل ہو جائیں گے، ق لیگ
ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ پیپلز پارٹی خود ہے۔
کراچی کے ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، پی ٹی آئی
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وہاں ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
پاکستان جنگ کا حصہ بننے کے بجائے اپنے مفادات دیکھے، سابق سیکرٹری خارجہ
تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ ایرانی جنرل کے واقعے کے بعد پاکستان اب مزید مشکل دور سے گزرے گا۔
‘بدعنوانی کے خلاف نعرہ لگا کر آنے والی حکومت اپنے مشن سے پیچھے ہٹ گئی‘
محمد مالک نے کہا کہ چیئرمین نیب ہواؤں کا رخ بدلنے کے بجائے جو نیب کے قوانین بنانے ہیں وہ بنائیں۔
پی آئی سی واقعے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، بیرسٹر اعتزاز احسن
ماہر قانون نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ وکلا کے فیصلے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
وزیر اعظم اپنے مشیروں کے بجائے ماہر معاشیات کو سنیں، تاجر رہنما
ماہر معاشیات نے کہا کہ شرح سود اگر کم نہیں ہوا تو ملک میں مزید مہنگائی بڑھے گی اور ہماری صنعتیں مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گی۔
’مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے‘
سابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ ای سی ایل میں کسی کا نام ڈالنا عدالت کا اختیار نہیں بلکہ حکومت کا اختیار ہے لیکن اس کے لیے حکومت کے پاس کوئی خاص وجہ ہونی چاہیے۔