لیبیا کشتی حادثہ،جاں بحق 13 نوجوانوں کا تعلق ضلع کرم کے ایک ہی گائوں سے نکلا
ہلاک شدہ نوجوان مبینہ طور پر ڈنکی لگا کر اچھے روزگار کیلئے ملک سے باہر گئے تھے
سپین، تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں بحق
سفارتخانے کی ٹیم متاثرہ مقام کی طرف روانہ ہوگئی ، ترجمان دفتر خارجہ، قائم مقام پاکستانی سفیر کا اموات کی تصدیق سے انکار
اٹلی جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 20 افراد لاپتہ
حادثے میں ڈوبنے والے 7 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ، خبر ایجنسی
تیونس میں بھی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 20 افراد ہلاک
حادثے کا شکار ہونے والی کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 35سے بڑھنے کا خدشہ
کسی کا بچنا ممکن نہیں،یونانی کوسٹ گارڈز نے 72گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن ختم کر دیا

