بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان ورلڈ چیمپیئن بن گیا
بنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے
پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
پہلے سیمی فائنل میں نیپال جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
بھارتی کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی20ورلڈ کپ سے دستبردار ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بلائنڈ کرکٹ ٹی20ورلڈکپ 23نومبر سے پاکستان میں شروع ہوناہے
ورلڈبلائنڈ کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
افتتاحی میچ سمیت ایونٹ کے 15 میچز لاہور،سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 9 میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 21 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائیگا
ایونٹ میں پاکستان سمیت 7 ٹیمیں شرکت کریں گی،میچز لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے
پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
بلائنڈ ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا