حکومت کا 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ
زیادہ تر بھکاری سعودی عرب، ایران اور عراق عمرے اور مزارات کی زیارت کیلئے جاتے ہیں۔
پنجاب میں بھکاری مافیا کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ ، جیلوں میں بیرکس تیار
پیشہ ور بھکاری بنانے کیلئے بچوں اور خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی ، محکمہ داخلہ

