راولپنڈی میں آئندہ سال بسنت منانے کا اعلان کردیا گیا

کینٹ میں بسنت 9 فروری اور شہر میں 16 فروری کو ہو گی، ایسوسی ایشن

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی بسنت

صحرائے عرب کے آسمان کو رنگ برنگی پتنگوں سے بھر دیا جب کہ بو کاٹا کے نعرے بھی لگائے گئے۔

بسنت کا معاملہ، پنجاب حکومت و دیگر کو عدالتی نوٹس

لاہور ہائی کورٹ میں حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان کے خلاف دی گئی درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔

بسنت کا اعلان، لاہور ہائی کورٹ کا حکومت پنجاب سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ میں حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان کے خلاف دی گئی درخواست کی سماعت ہوئی۔

بسنت منانے کے فیصلے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 جنوری کو جواب طلب کر لیا ہے۔

بسنت منانے کے فیصلے پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

حکومت پنجاب نے 12 سال بعد بسنت منانے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت کے فیصلے کے تحت فروری کے دوسرے ہفتے میں بسنت فیسٹول منایا جائے گا

جج کی عدم دستیابی، بسنت کے خلاف کیس کی سماعت نہیں ہو سکی

لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بسنت خونی کھیل کی شکل اختیار کر گیا تھا جس کی وجہ سے پابندی لگائی گئی تھی

بسنت منانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

حکومت پنجاب نے 12 سال بعد بسنت سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جسے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے

12 سال بعد حکومت پنجاب کا بسنت کا تہوار بحال کرنے کا فیصلہ

بسنت کا تہوار بحال کرنے کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے تاہم کسی کوبھی کیمیکل زدہ ڈور استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز