ویرات کوہلی سب سے بہترین ’کوور ڈرائیو‘ کھیلتے ہیں، بابراعظم

بابراعظم نے ویرات کوہلی اور کین ولیمسن جیسے بڑے بلے بازوں سے موازانہ کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

راولپنڈی: پاک-سری لنکا ٹیسٹ میچ ڈرا، بابر، عابد علی کی سنچریاں

عابد علی نے سری لنکا کے خلاف اپنے ڈیبیو مچ میں سنچری اسکور کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

حارث سہیل کو نہیں کھلایا جائے گا ان کی جگہ امام الحق یا عابد علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کو اہم مشورہ

بابراعظم شاندار تکنیک رکھنے والے اچھے بیٹسمین ہیں، انہیں نمبر 4 پر بیٹنگ کرنی چاہیئے، عمران خان

’ میرا ویرات کوہلی سے کوئی مقابلہ نہیں‘

آسٹریلیا کیخلاف اسکور بنانا کافی مشکل ہوتا ہے ، اس لئے یہ میرے کریئر کی سب سے بہترین اننگرز تھی۔بابر اعظم

برسبین ٹیسٹ، آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو عبرت ناک شکست

آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک اننگز اور پانچ رنز سے عبرت ناک شکست دے دی ۔

’ کپتانی سے ہٹائے جانے پر کوئی افسوس نہیں ‘

ماضی میں فخرزمان ہی قوم کے ہیرو تھے،اگر ہم اپنے کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کریں گے تو کوئی نہیں کرے گا۔ سرفراز

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔

اسمتھ کی شاندار اننگز، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست

اسمتھ کے 80 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے 19ویں اوور میں میچ جیت کر سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بغیر نتیجے کے ختم

گرین شرٹس نے کپتان بابر اعظم کی نصف سینچری کی بدولت 15 اوورز میں 107 رنزبنائے۔

ٹاپ اسٹوریز