سیاست میں رواداری کا فروغ چاہتے ہیں،سب کو اپنی غلطیوں کا ادراک کرنا چاہئے، وزیرقانون
ہم بھی نعرے لگاتے اور پیپر پھاڑتے رہے مگر انہوں نے ریکارڈ توڑ دیئے،یہ نظام آپس میں مل بیٹھنے سے ٹھیک ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
عدلیہ سے درخواست ہے ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے، وفاقی وزیر قانون
قانون سازی کرنا ہمارا کام ہے اور وہ ہمیں کرنے دی جائے
اضافی سرکاری ملازمین کو ختم کیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون
وہ ملازمین جو ملازمت کے آخری 5 سال میں ہیں ان کو ریٹائر کر دیا جائے گا
26ویں آئینی ترمیم ،وفاقی وزیر قانون بدھ کو اہم پریس کانفرنس کرینگے
پریس کانفرنس کا مقصد 26ویں آئینی ترمیم پر ابہام دور اور حقائق پیش کرنا ہے
پی ٹی آئی پر پابندی، معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، اعظم تارڑ
سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے سے پہلے سیاسی اور قانونی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا، وزیرقانون
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اعظم نذیر تارڑ کا سپریم کورٹ فیصلے پر ردِعمل
حکومت نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی یا نہیں، ابھی نہیں بتا سکتا، وفاقی وزیر قانون

