آسٹریلیا نے انتہا پسند اسرائیلی سیاستدان سیمخا روتھ مین پر پابندی لگا دی

آسٹریلیا ایک ایسا ملک ہے جہاں ہر شخص محفوظ ہے، آسٹریلوی وزیر داخلہ

آسٹریلیا کی ٹیم وائٹ بال سیریز کے لئے پاکستان کا دورہ کرے گی، سی ای او کرکٹ آسٹریلیا

میرے خیال میں یہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کا اچھا دورہ ہو گا، ٹوڈ گرین برگ

آسٹریلیا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 5 افراد ہلاک

50 ہزار سے زائد شہری سیلاب زدہ علاقوں میں محصور ، 150 مقامات پر فلڈ وارننگ جاری کی گئی

آسٹریلیا میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچا دی، نظام زندگی درہم برہم

3 لاکھ سے زائد گھروں اور کاروباری مراکز کی بجلی معطل ہو گئی

کل کا میچ جیت کر افغان فینز کو خاموش کروا کر خوشی ہو گی، آسٹریلوی کھلاڑی

محسوس ہو رہا ہے کہ ہم ٹورنامنٹ کے اہم لمحے میں موجود ہیں

ٹی 20 انٹرنیشنل، حارث رؤف سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر

حارث رؤف نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے میچ میں 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 وکٹیں کیں۔

پاکستان کے ہاتھوں شکست، آسٹریلوی میڈیا کی ٹیم پر کڑی تنقید

پاکستان کے بولرز نے غیر تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹنگ کو آسانی سے چیر کر رکھ دیا، آسٹریلوی میڈیا

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر اب سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے، پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

مجوزہ قوانین اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جائیں گے، وزیراعظم انتھونی البانیز

پاکستان کیخلاف سیریز، آسٹریلیا نے وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

سیریز کے آخری میچ سے آسٹریلیا کے کئی سینئیر کھلاڑی کھیلنے سے محروم رہیں گے۔

تگڑا مقابلہ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

محمد رضوان اور نسیم شاہ کے علاوہ کوئی بیٹر جم کر نہ کھیل سکا ، مچل اسٹارک کی تین وکٹیں

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی20 میچز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

آسٹریلیا کی انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست

ٹریوس ہیڈ نے جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے 23  گیندوں پر 59 رنز بنائے

آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے پاور پلے میں سب سے زیادہ 113 رنز بنا ڈالے

ٹریوس ہیڈ نے آسٹریلیا کی طرف سے تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا

آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کا تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ڈیوڈ وارنر کا 15 سالہ انٹرنیشنل کیرئیر اختتام کو پہنچ گیا، کرکٹ آسٹریلیا

پیٹ کمنز نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی پہلی ہیٹ ٹرک اپنے نام کرلی

کمنز بریٹ لی کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے آسٹریلوی بن گئے

ٹی 20 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیدی

181 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا ، آسٹریلیا کی جیت سے انگلینڈ سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نےنمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی

مقررہ اوورز میں عمان کی ٹیم 9وکٹوں پر 125رنز بنا سکی

آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

مچل مارش میگا ایونٹ کے دوران آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp