ہڑتالوں سے کام نہیں چلے گا، ٹیکس دینا ہو گا، وفاقی وزیر اطلاعات
حکومت ٹیکس کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
قواعد و ضوابط ضروری، ہر موبائل والا وی لاگر، یوٹیوبر بن جاتا ہے، وزیر اطلاعات
ایسی باڈی بنانی پڑے گی تاکہ انہیں ایڈیٹوریل کنٹرول کے اندر لایا جائے
2 ججز کے اختلافی نوٹ نے اکثریتی فیصلے پر بڑا سوالیہ نشان لگا دیا، عطا تارڑ
مخصوص نشستوں کے فیصلے کے 15 دن گزرنے کے باوجود تفصیلی فیصلہ نہیں آیا
جرمنی واقعہ، وفاقی کابینہ کے ارکان کی ” حرمت پرچم “ مہم
چاند روشن چمکتا ستارہ رہے، سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے،وزیر اطلاعات عطاتارڑ
حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے، رانا ثناء اللہ
حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کے لیے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے
آپ 100 لوگوں کیساتھ گرڈ اسٹیشن گئے تو میں 1000 لے کر جا سکتا ہوں،عطا اللہ تارڑ
آپس میں افہام و تفہیم اور تعاون سے معاملات کو آگے بڑھانا ہوگا، وفاقی وزیر
وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان
پہلے مرحلے میں5ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائےگی، عطاتارڑ
عمران خان سے وزیراعظم شہباز شریف کی کامیابیاں برداشت نہیں ہو پا رہیں، عطا تارڑ
بانی پی ٹی آئی کہتے تھے میں نہ رہا تو پاکستان ٹوٹ جائے گا، ایسی باتوں پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے
وفاقی وزیر عطا تارڑ نے قومی ورثہ ڈویژن کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا
پاکستان کے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن کی ذمے داری میرے لیے اعزاز اور اہم چیلنج ہے، عطا تارڑ
عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات مسترد، کسی نے نہیں کہا پیچھے ہٹ جائیں، وفاقی وزراء
جسٹس بابر ستار کے خط کے مندرجات سے یہ تاثردیا گیا کہ ادارے مداخلت کرتے ہیں، اعظم تارڑ