ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
پوائنٹس ٹیبل پر 4 فتوحات کے ساتھ بھارت کا پہلا اور پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔
پاکستان چین کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے 2میچز برابر رہے ، 2میں کامیابی سمیٹی

