پاکستان میں رواں مالی سال خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ، معاشی شرح نمو کم رہنے کی پیشگوئی

آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کم ہو کر 15 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیا کے 80 ملین افراد انتہائی غربت کا شکار

کورونا سے عالمی تجارت اور معاشی سرگرمیوں میں سست روی نے ترقی کے تسلسل میں رکاوٹیں ڈالیں

پشاور بی آر ٹی منصوبہ: باران رحمت شہریوں کیلئے زحمت

سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی اصل وجہ بی آر ٹی کے ساتھ بنائے گئے نالے کی عدم صفائی ہے، شہری

سات مہینوں میں براہ راست سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی

ابتدائی سات مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 75 فیصد کم واقع ہوئی ہوئی ہے، اعلامیہ

حکومت نے جولائی سے دسمبر تک دو ارب ڈالر سے زائد قرض لیا

‏کمرشل بینکوں سے چھ ماہ میں 50 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز