آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات پر اطیمنان کا اظہار
ہکان فدان نے خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے میں پاک فوج کے کردار کو سراہا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
جنرل عاصم منیر نے دونوں کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں کو سراہا
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس ، آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ، جنرل عاصم منیر نے رولینڈ والکر کو سی جی ایس نامزد ہونے پر مبارکباد دی
دہشتگرد پاک ایران تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ کی ملاقات
سعودی معاون وزیر دفاع کا علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کا اعتراف
کینیا کے فوجی سربراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 فوجی اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔
آرمی چیف نے سزا معاف کر دی ، سانحہ 9 مئی میں ملوث 20 مجرم رہا
فوجی عدالتوں نے ایک سال کی سزا سنائی تھی ، رہائی پانے والوں کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع
آرمی چیف کی کاکول فٹنس کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کیلئے دعوتِ افطار
7 اپریل کی دوپہر کھلاڑی افطار کیلئے ایبٹ آباد سے راولپنڈی روانہ ہوں گے
بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی، یہاں کے بہادر لوگوں پر فخر ہے، آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے کیڈٹ کالج آواران کا افتتاح کیا، اساتذہ اور طلبا سے گفتگو بھی کی
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہیں ، آرمی چیف
مسلح افواج دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، جنرل عاصم کا ٹلہ فیلڈ رینج کا دورہ