پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں، امریکی فاسٹ باؤلر
ہم نے ورلڈکپ میں فٹنس سمیت چاروں شعبوں میں پاکستان کو شکست دی، علی خان
پاکستان کیلئے نہ کھیل پایا لیکن پاکستان کیخلاف کھیل رہا ہوں، علی خان
پاکستان کی ٹیم کافی مضبوط ٹیم ہے، اپنی ٹیم کو جتانے کی کوشش کروں گا،پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر