علی امین گنڈاپور نے رواں ماہ جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شروع کی گئی حقیقی آزادی کی جنگ کامیاب ہو گی
بانی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو آئی ایم ایف پروگرام کے لیے تعاون نہیں کرینگے،علی امین گنڈا پور
صوبے کیخلاف جو سازش رچائی گئی وہ ناکام ہوگئی،بانی پی ٹی آئی جب کہیں گے اسمبلی تحلیل کردیں گے
عمران خان ہمارا لیڈر ،میں ان کا پابند ہوں،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
خوامخواہ نان ایشو کو ایشو نہ بنایا کریں،جو فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے کیا ہمیں وہ قبول ہو گا،علیمہ خان کے بیان پر ردعمل
علی امین گنڈاپور غیر ذمہ دار شخص ہیں، 24 گھنٹے کہاں تھے؟ عطا تارڑ
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور ان کا جھوٹ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا۔
علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے
ارکان اسمبلی نے علی امین گنڈاپور کے اسمبلی پہنچنے پر ان کے حق میں نعرے لگائے۔
علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ناقابل تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا ہاؤس میں 3 بجکر 24 منٹ پر داخل ہوئے۔
لاہور: دہشتگردی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، ان کی بہنیں اور علی امین گنڈاپور نامزد
پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 22 ہو گئی۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوجوانوں کیلئے 3 بڑے منصوبے شروع کرنے کا اعلان
احساس روزگار، احساس ہنر اور احساس نوجوان روزگار پروگرامز کی تیاریاں مکمل
انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز کو ضمانت مل گئی
وزیراعلی ٰخیبرپختونخواکی وزیرداخلہ کوگرڈاسٹیشنز کی حفاظت اورتحفظ کی یقین دہانی
تمام وفاقی تنصیبات کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، محسن نقوی
کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی عہدیدار نے وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی
وارننگ دے رہا ہوں اگر ورکر کا کام نہیں ہوگا تو کوئی وزیر آفس میں کام نہیں کرے گا، ندیم اتمان خیل

