پاکستان میں پی ایس ایل کا انعقاد ایک بہت بڑا چیلنج تھا، احسان مانی
ایشیا کپ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ تمام ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران کا معاملہ ہے۔ چیئرمین پی سی بی
چیئرمین کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دے دیا
سرفراز پاکستان کے کپتان تھے کراچی کے نہیں، احسان مانی
پنجاب اسمبلی میں سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کی قرارداد جمع
سرفراز احمد بطور کپتان اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام نہیں دے پائے، قرارداد کا متن
کپتان سرفراز کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
قوی امکان ہے کہ سرفراز احمد کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان بنایا جائے گا، پی سی بی ذرائع
بغاوت مہنگی پڑگئی، پی سی بی رکن گورننگ بورڈ معطل
نعمان بٹ پر چیئرمین پی سی بی کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا الزام ہے، ترجمان پی سی بی
پاکستان میں انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی
سری لنکا نے ورلڈ ٹیسٹ لیگ کے دو میچز پاکستان میں آ کر کھیلنے کی حامی بھر لی
پی سی بی کا ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنے کا فیصلہ
ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کر کے ڈومیسٹک کرکٹ کا کردار وسیع کیا جائے گا، ذرائع
پی ایس ایل کے بعد وزیراعلیٰ سندھ انٹرنیشنل کرکٹ کروانے کے خواہاں
پی ایس ایل 4 کے میچ کراچی میں ہونا کراچی والوں کی جیت ہے، اگلے سال دیگر شہروں میں بھی میچ کھیلے جائیں گے، مراد علی شاہ
آئندہ سال پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہونگے،مانی
آج کراچی کےلیے تاریخی دن ہے، اسٹیڈیم میں 28 ہزار سے زائد شائقین موجود ہیں، چیئرمین پی سی بی
پی سی بی چیئرمین کا بھارتی ٹیم کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
عمران طاہر اور معین علی کے ساتھ ناروا رویہ پر کارروائی کی گئی تھی، احسان مانی