پی آئی اے کی نجکاری سے قبل طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کرنے کا فیصلہ

بوئنگ 737، 707، فوکر اور سیسنا طیاروں کے پرزوں کی فروخت کیلئے ٹینڈرز جاری کر دیئے گئے ، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز