پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع
3 دن کیلئے ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں پر پابندی عائد
اسلام آباد اور کوہاٹ میں کھلونا پریشر ہارن بجانے اور خرید و فروخت پر پابندی
سڑکوں پرہارن کے استعمال پر بھی پابندی عائد ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
لاہور: مال روڈ پر دفعہ 144 میں توسیع
مال روڈ کو محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے ریڈ زون قرار دیا گیا ہے