بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور انکی اہلیہ کے درمیان شادی کے 29 سال بعد علیحدگی
اے آر رحمان اور سائرہ بانو کی 1995میں شادی ہوئی ، دونوں بیٹیاں خدیجہ، رحیمہ اور بیٹے امین کے والدین ہیں
اے آر رحمان کے بچوں کی انسٹاگرام پر نئی تصویر
اے آر رحمان نے انسٹا گرام پر ایک اور تصویر شئیر کی ہے جس میں خدیجہ سمیت ان کے تنیوں بچے موجود ہیں۔