9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں
سزا یافتہ مجرمان میں پاکستان کےمختلف شہروں میں مقیم 4افغان شہری بھی شامل ہیں،ذرائع
فیصل آباد: 9 مئی کیس، علی امین گنڈاپور کی ضمانت خارج
فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعے کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔