سانحہ 9 مئی، تیمور جھگڑا، کامران بنگش سمیت پی ٹی آئی کے 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد

سابق وزرا اور ممبران اسمبلی سمیت تمام ملزموں نے صحت جرم سے انکار کر دیا

ناقابل تردید ثبوت موجود ،9مئی میں ملوث چہروں کو بے نقاب کریں گے، عطا اللہ تارڑ

جوڈیشری سے سوال کرنا چاہتا ہوں کہ انہیں سزا کیوں نہیں مل سکی، وفاقی وزیر

پنجاب حکومت کا 9 مئی سے بائیک پراجیکٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

حکومت کو معاشی مشکلات کا بوجھ اٹھانا ہوگ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

عمران خان کیخلاف جو فیصلہ آیا ہے وہ ہم سب کیلئے سبق آموز ہے ، شہباز شریف

9مئی کو افواج پاکستان کے خلاف سازش اور غداری کی گئی ، صدر ن لیگ

جی ایچ کیو حملہ کیس ، شیخ رشید ، واثق قیوم سمیت 15 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور

چلے کے بعد میری طبیعت ناساز ہے ، گرفتار ہوا تو جیل سے الیکشن لڑیں گے ، شیخ رشید

9 مئی حملے کے ماسٹر مائنڈ شیخ رشید اور عمران خان ہیں، حنیف عباسی

شیخ رشید نے عمران خان کو راولپنڈی میں دھرنا دینے کا مشورہ دیا تھا۔

توڑ پھوڑ کیس ، اسد قیصر کو جیل بھیج دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ نے تفتیشی ٹیم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی

9 مئی واقعات ، 2 پولیس افسران کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

ایس پی ماڈل ٹائون انوسٹی گیشن کو فراہم کردہ فہرست میں انسپکٹر عاصم اور آصف ذوالفقار کے نام ، تصاویر شامل

لاہور: 9 مئی کے مقدمات کے چالانوں کو دوبارہ جمع کرا دیا گیا

ایڈمن جج نے 7 مقدمات کے چالانوں کو متعلقہ ججز کو سماعت کیلئے بھیجوا دیا۔

ملٹری پر حملہ ہو گا تو مقدمہ بھی ملٹری کورٹ میں چلے گا، نگران وزیر داخلہ

9 مئی کا حملہ اچانک نہیں ہوا بلکہ مکمل منصوبہ بندی سے کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز