عمر تنویر بٹ کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
2017 میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوا اور راولپنڈی میں آئی ایل ایف کی بنیاد رکھی، سابق رکن اسمبلی
اسد قیصرکو ضمانت ملنے کے بعد پھر گرفتارکر لیا گیا
سابق اسپیکرقومی اسمبلی کوصوابی پولیس نے3ایم پی اوکےتحت حراست میں لےلیا
9مئی واقعات ،پی ٹی آئی کے 8رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی
9 مئی واقعات ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد
ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، مقدمے کے گواہان 16 دسمبر کو بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے عدالت طلب
9 مئی واقعات میں ملوث مزید 105 افراد گرفتار
50 سے زائد جیلوں میں منتقل ، باقی 745 افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے
9 مئی واقعات ، چیئرمین پی ٹی آئی کی دو بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونیکا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت نے اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت میں 22 نومبر تک توسیع کر دی
9 مئی واقعات ، شرپسندوں کیخلاف کارروائی تیز کرنیکا فیصلہ ، چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے جزئیات طے
خصوصی تفتیشی ٹیم نے مزید 124 ملزمان کی فہرستیں تیار کرکے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیں
فرخ حبیب اور صداقت عباسی بھی جلدسامنے آنے والے ہیں،فیصل واوڈا
جوش میں 9مئی کے واقعات کرنے والے اب شرمندہ ہیں ،سابق وفاقی وزیر
9 مئی واقعات، سرکاری افسر کو نوکری سے معطل کر دیا گیا
ملزم نے پاک فوج کے خلاف نعرے لگائے اور تقاریر بھی کیں