غزہ ، انخلاء کرنیوالوں اور پانی بھرنے کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری ، 86 شہید

قابض فوج نے جبالیہ اور نصیرات کیمپ پر بھی بم برسا دیئے ، الخلیل میں چھاپہ مار کارروائیاں

ٹاپ اسٹوریز