بونیر ، پک اپ گہری کھائی میں جا گری ، 4 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق
حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ، زخمی اسپتال منتقل
بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ، 28 افراد جاں بحق ، 42 زخمی ، 3 روزہ سوگ کا اعلان
ایک دھماکا پشین میں آزاد امیدوار اور دوسرا قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے انتخایی دفتر کے باہر ہوا ، الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کر لی
ہری پور میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ، 15 زخمی
تیز رفتار کوچ ہزارہ موٹر وے پر کھڑی کنسٹرکشن مشین کو بچاتے ہوئے وین سے ٹکرا گئی
دیر بالا میں جرگہ کے دوران فائرنگ ، 8 افراد جاں بحق
زمین کے تنازعہ پر جرگہ جاری تھا کہ فریقین میں تلخ کلامی ہو گئی