کرم میں لڑائی جاری ، مزید 6 افراد جاں بحق ، تعداد 25 ہو گئی ، کاروبار زندگی مفلوج
راکٹ ، مشین گنوں سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال ، فائر بندی کیلئے جرگے اور انتظامیہ کی کوششیں جاری