لکی مروت ، زائرین سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی ، 4 افراد جاں بحق ، 33 زخمی
زائرین کمر مشانی سے ڈی آئی خان عرس میں شرکت کرنے جا رہے تھے ، حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا
لوئر دیر اور لکی مروت میں مٹی کے تودے گرنے سے 4 افراد جاں بحق
لوئر دیر میں گھر پر تودہ آ گرا ، اچو خیل میں برساتی نالے کے قریب گزرتے ہوئے 5 بچے حادثے کا شکار ہوئے
باجوڑ میں پولیس گاڑی بارودی سرنگ سے اڑا دی گئی ، 5 اہلکار جاں بحق ، 10 زخمی
پولیس اہلکار انسدادِ پولیو مہم ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جا رہے تھے ، بیلوٹ فرش کے علاقے میں نشانہ بن گئے
کرم ، مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ ، خاتون ، 2 سکیورٹی اہکاروں سمیت 4 جاں بحق ، 3 زخمی
پشاور جانیوالی گاڑیوں کو صدہ کے قریب نشانہ بنایا گیا ، زخمی اسپتال منتقل
اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، 4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی
حادثہ ڈھوک کالا خان اسٹاپ کے قریب پیش آیا ، 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک