مخالفین ہر دفعہ ہمارے دلیرانہ جواب سے حیران ہوں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کے دشمنوں کی کسی بھی کارروائی کا ہمیشہ 27 فروری کی طرح بھرپور جواب دیں گے۔
سرپرائز ڈے: پاک فضائیہ کا کراچی میں شاندار ایئر شو
آپریشن’سوفٹ ریٹورٹ‘ کی تاریخی کامیابی پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے اور بھارت 27 فروری کو ہونے والی سبکی کبھی نہیں بھول پائے گا
’سرپرائز ڈے‘پر افواج پاکستان کو خراج تحسین
آپریشن ”سوفٹ ریٹورٹ“ کی تاریخی کامیابی پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے اور بھارت 27 فروری کو ہونے والی سبکی کبھی نہیں بھول سکے گا
27 فروری: ملکی دفاع کیلئے تاریخ ساز دن
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا طیارہ آزادکشمیر کے حوراں گاؤں میں گرایا گیا اور مقامی آبادی نے بھارتی پائلٹ کو پکڑ کر مسلح افواج کے حوالے کیا
27 فروری کو ہم نے ہی اپنا ہیلی کاپٹر گرایا، بھارتی فضائیہ کا اعتراف
ہمارے اپنے میزائل نے غلطی سے ہیلی کاپٹر کو ہدف بنایا جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے، سربراہ بھارتی فضائیہ راکیش کمار