فرانس:24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 لاکھ 8 ہزار کیسز رپورٹ

فرانس میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 فیصد سے زیادہ ہو چکی ہے، ہمیں ڈیلٹا وائرس اور اومی کرون جیسے 2 دشمنوں کا سامنا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز