23 مارچ کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر نواز شریف سے اظہار یک جہتی کا پروگرام منسوخ

لیگی رہنماوں نے کارکنوں کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی قائد نواز شریف نہیں چاہتے کہ ان سے اظہار یک جہتی کے لئے کارکن اکھٹے ہوں۔ 

نواز شریف نے کارکنوں کو 23مارچ کو جیل کے باہر جمع ہونے سے روک دیا

اسلام آباد:نواز شریف نے کارکنوں کو 23مارچ کو جیل کے باہر جمع ہونے سے روک دیا ہے۔ ‎پاکستان مسلم لیگ

ٹاپ اسٹوریز