ہم  نے انڈین بولرز کو کچھ زیادہ عزت دی جس کی وجہ سے پریشر بڑھتا چلا گیا، ثقلین مشتاق

بھارتی ٹیم ہمارے سے زیادہ ڈسپلن اور ہوش سے کرکٹ کھیلتی ہے، سابق ہیڈکوچ

ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 134 رن سے شکست دے دی

جنوبی افریقا کے بالرز ربادا نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جین سن اور مہاراج نے 2،2 وکٹیں لیں

ورلڈکپ 2023،پاکستان ٹیم احمد آباد پہنچ گئی

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل لےجایا گیا

ورلڈکپ 2023، پاکستانی ٹیم کو واپس آجانا چاہیے، احسان مانی

بھارت صحافیوں اور پاکستانی کرکٹ فینز کیلئےنوگوایریا بنا ہواہے، سابق چیئرمین پی سی بی

ورلڈکپ 2023، وریندرسہواگ نےانوکھی خواہش کردی

چاہتا ہوں ورلڈکپ میں افغانستان پاکستان کو شکست دے ،بھارتی سابق کرکٹر

موجودہ اور 92ء کے ورلڈ کپ کی چیمپین ٹیم میں حیران کن مماثلت سامنے آگئی

قوم نے جیت کے امکانات جاننے کیلئے  92 ء کے ورلڈ کپ کی چیمپین ٹیم سے موجودہ قومی ٹیم کی کنڈلیاں ملانا شروع کر دیں

کوشش کریں گے ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں،شاداب خان

ٹیم میں ہر کھلاڑی سپر سٹار بننا چاہتا ہے، نائب کپتان قومی ٹیم

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

وقار یونس اور رمیز راجہ کو کمنٹری پینل میں شامل کر لیا گیا

کرکٹ ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کی بجائے 14 اکتوبر کو ہو گا، ذرائع کا دعوی

ورلڈ کپ میچز کے ری شیڈول معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشاورت جارہی ہے

ٹاپ اسٹوریز