اسلام آباد ، غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی ، 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی
پولیس نے گاڑی میں سوار شخص کو گرفتار کر لیا ، خون ناحق کی ذمہ دار حکومت ہے ، مشتاق احمد
مردان میں شاپنگ مال کے عملے سے جھگڑا ، ریلوے پولیس کے 2 اہلکار جاں بحق
ریلوے اراضی پر قائم شاپنگ مال حکام نے لیز کے معاملے پر بند کر دیا تھا، دوبارہ کھولنے پر جھگڑا ہو گیا