پشاور ، موٹر سائیکل پر بارودی مواد منتقل کرنے کے دوران دھماکا ،2 دہشتگرد ہلاک ، ایک زخمی
دھماکا بورڈ بازار کے علاقے میں ہوا ، 4 سے 5 کلو بارودی مواد استعمال ہوا ،ایس ایس پی آپریشنز