190 ملین پائونڈز کیس ، نیب نے خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دیدی

پانچ رکنی ٹیم کے سربراہ مظفر عباسی ہونگے ، ارکان میں عرفان احمد ، سہیل عارف ، رافع مقصود اور یاسر سلیم شامل

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، عمران خان کو 14 ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید

بانی پی ٹی آئی کو 10 ، بشریٰ بی بی کو 5 لاکھ جرمانہ ، القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم

190 ملین پائونڈز ریفرنس ، عمران خان نے عدالتی سوالنامے کے جواب کیلئے وقت مانگ لیا

ملزمان عدالت میں موجود ہیں ، 342 کے بیان ریکارڈ کئے جائیں ، نیب پراسیکیوٹر

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آ گیا

شہزاداکبر اپنا دستخط شدہ نوٹ میرے پاس لے کرآئے، کہا بانی پی ٹی آئی نے نوٹ کو کابینہ میں پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب ریفرنس دائر

نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں 8 ملزمان کے نام شامل ہیں

ٹاپ اسٹوریز