یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا

پروسیسنگ کی میعاد 4 کے بجائے 3 ماہ، آجر اور پیشہ بدلنا بھی ممکن ہوگا

بھارتیوں نے نریندر مودی کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا

حکومت کروڑوں روپے خرچ کر کے بھی یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بھارتیوں کو جمع کرنے میں ناکام ہو گئی۔

جی ایس پی پلس کے خلاف قرارداد عمران خان کی ناکامی ہے، ترجمان ن لیگ

جی ایس پی پلس کی پاکستان کیلئے رعایت نواز شریف کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب

یورپی پارلیمنٹ میں توہین رسالتﷺ قوانین سے متعلق قرارداد پر مایوسی ہوئی، پاکستان

پاکستان کےعدالتی نظام اورقوانین سےمتعلق غیرضروری تبصرہ قابل افسوس ہے، دفترخارجہ

بھارتی مفادات کیلئے کام کرنے والے جعلی تھنک ٹینکس اور میڈیا گروپوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب

یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے وادی کشمیرکے حالیہ متنازعہ دورے کو تھینک ٹینکس ، غیر سرکاری تنظیموں اور میڈیا گروپوں کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے بھی منسلک کیا گیا ہے۔

برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے درمیان اتفاق ہو گیا

برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے درمیان اتفاق ہو گیا ہے

یورپی پارلیمنٹ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں فوری محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

اگر وادی کی گھمبیر صورتحال کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو ایک بڑا انسانی المیہ پیدا ہوسکتا ہے۔

 یورپین پارلیمنٹ میں کشمیر کی صورت حال پر سترہ ستمبر کو بحث ہو گی،

اجلاس کے دوران یورپی یونین کے انسانی حقوق کے نمائندے کشمیر کی صورت حال پر بریفنگ دیں گے ۔

لبرا قومی ریاستوں کو کمزور کر دے گی، فیس بک بانی رکن

لوگوں نے مقامی کرنسی کی جگہ لبرا کا استعمال شروع کر دیا تو ریاستوں کی مالیاتی پالیسی پر حکمرانی کمزور ہوجائے گی، کرس ہیوز

ٹاپ اسٹوریز