خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کے کیس میں عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد

عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا 5 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ منظور

ہرجانہ کیس:وزیراعظم پر حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ خلاف قانون قرار

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ شفاف ٹرائل کے طے شدہ اصولوں کے مطابق نہیں

ہرجانہ کیس: ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کو وزیراعظم پرجرح کا حق دے دیا

عدالت نے حکم دیا کہ کیس روزانہ کی بنیاد پر سن کر مقررہ وقت میں فیصلہ کیا جائے

وزیراعظم نے ہرجانہ کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

ماتحت عدالت نے وزیراعظم کی جانب سے کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے لہٰذا عدالت ماتحت عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، درخواست

ہرجانہ کیس میں وزیراعظم کی درخواست مسترد، تحریری جواب طلب

عمران خان نے وکیل کی وساطت سے دائر اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا تھا کہ سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی کا ہرجانہ کیس ناقابل سماعت قراردے کرخارج کیا جائے

ہرجانہ کیس: عدالت کی عمران خان کو آخری مہلت

وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مزید مہلت کی درخواست کی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے سماعت 15 جون تک ملتوی کردی۔

ٹاپ اسٹوریز