شہباز شریف حلف اٹھانے کے بعد پہلا دورہ گوادر کا کرینگے

نو منتخب وزیر اعظم متاثرین کیلئے امداد ی پیکج کا اعلان کریں گے

الخدمت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

موسلادھار بارش نے گوادر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی جس سے کئی علاقے زیرآب آگئے، چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

دھویں سے فن پارے تخلیق کرنے والا گوادر کا آرٹسٹ

14 سالہ عبدالمتین نے کسی تعلیمی ادارے سے آرٹ کی تعلیم حاصل نہیں کی۔

طوفان “تیج” کا دوسرا الرٹ جاری

ڈپریشن کراچی سے 1830 اور گوادر سے 1760 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔

گوادر کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ

ضلع میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری ہونے کا امکان ہے

گوادر سے براہ راست برآمدات کا آغاز

شپمنٹ میں فارماسیوٹیکل خام مال چین روانہ کر دیا گیا۔

سیلابی پانی ختم ہوتے ہی ریلوے ٹریک بحال کر دیں گے، وفاقی وزیر ریلوے

کوئٹہ تفتان ٹریک 104 مقامات سے متاثر ہوا جسے 30 ستمبر تک بحال کر دیں گے۔

وزیر اعظم کا گوادر میں رہائشی کالونی کیلئے 200 ایکڑ اراضی دینے کا اعلان

ایران سے بجلی کا معاہدہ ہو گیا ہے اور منگل کو کابینہ میں سامنے لائیں گے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے کے لیے گوادر روانہ

وزیر اعظم کا ایک ماہ کی قلیل مدت کے دوران گوادر کا یہ دوسرا دورہ ہے

ٹاپ اسٹوریز