پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800روپے مقرر

کسانوں کو باردانہ فراہمی کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا

وفاق ملکی گندم خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، ترجمان سندھ حکومت

یوکرئن اور روس سے منگوائی گئی گندم کا معیار ہماری گندم سے کم ہے، مرتضیٰ وہاب

گندم کے اجرا اور قیمتوں کے متعلق معاملات طے، آٹا سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں20 کلوگرام کا تھیلہ 860 روپے میں فروخت ہو گا

پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 1400روپے فی من مقرر کر دی گئی ہے اور اپریل سے کٹائی کا آغاز کر دیا جائےگا، عثمان بزادر

ڈیڈلائن ختم، آٹے کی قلت پر پنجاب حکومت کا اجلاس طلب

اجلاس میں آٹے کی قیمت اور دستیابی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا

پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، کسانوں کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

ہمارے 95 فیصد مطالبات منظور کرلیے گئے ہیں، ہم دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں، چیئرمین کسان اتحاد

زرعی اجناس کے ریٹ بڑھنے کی بجائے مسلسل کم ہو رہے ہیں، کاشتکاروں کی دہائی

پاکستان کسان اتحاد کے رہنماؤں نے کہا کہ  اس کے علاوہ موسمی حالات کیوجہ سے جو نقصان ہورہا ہے اس کے لئے بھی وفاقی و صوبائی حکومت کی جانب سے کوئی تحفظ فراہم نہیں کیا جارہا۔

روٹی سستی کرنے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی منظور

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے فیصلے کے مطابق تندوروں پر روٹی کے پرانے نرخ بحال کیے جائینگے

ٹاپ اسٹوریز