نیو سول کے لیجنڈ گلوکار ڈی اینجیلو 51 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

وہ کینسر کے طویل اور بہادری سے مقابلے کے بعد دنیا سے رخصت ہوئے، اہل خانہ

گلوگار عاطف اسلم کے گرد ایف بی آر کا گھیرا تنگ

ایف بی آر نے عاطف اسلم کو 22 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔

بھارت، سدھو موسے والا کے قاتل کی ہنی سنگھ کو دھمکی آمیز کال

ہنی سنگھ نے پولیس ہیڈ کوارٹر جا کر اپنی شکایت درج کرا دی جس کے بعد تفتیش و تحقیق کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اسٹنٹ کمشنر یا ماڈل؟ سوشل میڈیا پر حازم بھنگوار کے چرچے

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نارتھ ناظم آباد کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے

امریکی نغمہ نگار اور گلوکار جیک فلنٹ کا شادی کے فوری بعد انتقال

ہمیں اپنی شادی کی تصاویر کی البم دیکھنی تھی لیکن اس کے بجائے مجھے اپنے خاوند کی تدفین کرنا پڑی، جیک کی بیوہ برینڈا کا بیان

عمران خان پر تنقید سے میرا 95 فیصد میوزک کا کام ختم ہو گیا، جواد احمد

عمران خان پر تنقید کی وجہ سے اب مجھے کوئی کنسرٹ میں نہیں بلاتا۔

شیشے کا لڑکا: جسم کی 100 ہڈیاں تڑوا چکا

روہت کی آنکھوں میں ایک گلوکار بننے کا سنہرا خواب چمکتا ضرور ہے۔

ممتاز گلوکار عاصم اظہر کی میرب علی سے منگنی

گلوکار نے یہ اطلاع سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’انسٹا گرام‘ پر دی ہے۔

گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو: ریلیز کے لیے تیار

مداح گلوکار کا بالکل نیا روپ دیکھیں گے، ہدایتکار عدنان قاضی

گلوکار بھی اور اداکاری کے سپر اسٹار بھی

عاطف اسلم کا پہلا ٹی وی ڈرامہ سنگ ماہ جلد آرہا ہے

معروف گلوکار ابرار الحق شدید تنقید کی زد میں

اس عمر کے بچوں کو ٹریننگ کی نہیں بلکہ اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے، صارف

گلوکار عدنان سمیع کو بھارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

عدنان سمیع نے بھارتی ایوارڈ کے لیے اپنے والد کے فوجی کردار سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔

عاطف اسلم کے نئے گانے کی دھوم

یوٹیوب چینل سوفی کور پر دو گھنٹے قبل ریلیز کئے گئے گانے کو اب تک تقریبا تین لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے

عنایت حسین بھٹی نے فلم ’ہیر‘ میں رانجھے اور وارث شاہ میں وارث شاہ کا کردار ادا کیا

ممتاز گلوکار جواد احمد کو پھر کورونا ہو گیا

جواد احمد کا کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران بھی کورونا ہوا تھا۔

معروف گلوکارشوکت علی کا بھارت میں مجسمہ

بھارتی آرٹسٹ نے پاکستان کے معروف گلوکار شوکت علی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اُن کا مجسمہ تیار کیا

عاطف اسلم نے اہلیہ کو “ملکہ” قرار دے دیا

میں آج تک خوش ہوں کہ میری ملاقات تم سے ہوئی، نہیں تو پتہ نہیں کس سے شادی ہوجانی تھی، عاطف اسلم

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں کون کون پرفارم کرے گا

امریکی گلوکارہ جیفر لوپیز اپنے پرائیویٹ جیٹ پر واشنگٹن پہنچ گئی ہیں

تنگ گلیوں میں مقیم اونچے سروں والا سعد ناصر  

سعد ناصر راحت فتح علی خان کے گیتوں کو انتہائی مہارت سے گنگناتا ہے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp